بھارت میں 25 سالہ ڈاکٹر کورونا کا شکار ہونے کے بعد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئیں۔ ڈاکٹر بشیر گزشتہ برس ڈاکٹر کے ساتھ ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور بتایا جارہا ہے کہ وہ 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔

بھارت میں کورونا کی شدت کے بعد اپریل کے وسط میں ڈاکٹر ماہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور وہ فرنٹ لائن پر کام کرنے کے دوران حالت بگڑنے پر اسپتال میں داخل کیا گیا۔

News Code 1906337

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =