جرمنی میں ایک کلینک پر حملے میں 4 افراد ہلاک

جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا جس کی عمر 51 سال ہے اور وہ کلینک کا سابقہ ملازم ہے، پولیس نے حملے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1906313

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =