ایرانی وزیر خارجہ آج بروزبدھ عمان کے دورے پر روjنہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ آج بروز بدھ عمان کے دورے پر روjنہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز بدھ عمان کے دورے پر روjنہ ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں عمان کے اعلی حکام کے ساتھ  دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل  کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سے قبل قطر اور عراق کا دورہ کرچکے ہیں۔

News Code 1906285

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =