اسرائیلی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیل کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 روزہد ار فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے خلاف شدید جھڑپ ہوئی ، اسراغیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف آنسو گیس اور ربڑ ک گولیوں کا استعمال کیا ۔ذرائع کے مطابق گذشتہ مہینے میں بھی اسرائیلی فوج نے 134 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا تھا۔ ان فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم و خطا گرفتار کیا گیا ہے۔

News Code 1906279

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =