پاکستان اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرادیا تھا۔ جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔

ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے سیریز کی ٹرافی کا حقدار میزبان ہوگا یا مہمان؟ فیصلہ آج ہوجائے گا۔

News Code 1906250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =