ہندی وائرس ، برطانوی اور برازیلی کورونا  وائرس سے خطرناک

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مسافر طیاروں کی رفت و آمد کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کورونا وائرس برطانوی اور برازیلی کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔

                         

News Code 1906240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =