انڈونیشیا کی آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ

انڈونیشیا کے سمندر میں ڈرلنگ کرنے والی جرمنی کی ساختہ آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ ہوگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے سمندر میں ڈرلنگ کرنے والی جرمنی کی ساختہ آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق جرمنی کی آبدوز  " کے آر آئی نانگگلہ 402"  انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے سمندر میں آبی گولوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈرلنگ کر رہی تھی تاہم آبدوز کے عملے سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ آبدوز میں 53 افراد موجود ہیں۔

انڈونیشیا کی بحریہ نے آبدوز کے لاپتہ ہونے پر تلاش کا کام شروع کردیا ہے جس کے لیے آسٹریلیا اور سنگاپور سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔  آبدوز کی تلاش کا کام بالی سے 60 میل کی دوری پر جاری ہے۔

News Code 1906202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =