یورپی یونین کا فائزر ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ

یورپی یونین نے فائزر کمپنی سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے فائزر کمپنی سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق  آئرلینڈ یورپی یونین ویکسی نیشن اسکیم کے تحت 10 لاکھ سے زیادہ خوراکیں خرید سکتا ہے۔  اس طرح یورپی یونین کی فائزر بائیوٹیک سے خریدی گئی ویکسین کی مجموعی تعداد 60 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔

News Code 1906173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =