امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے  نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔  پولیس نے علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

فائرنگ کے بعد گریٹ ہلز اور کریک پارک وے ایریا میں سڑکیں بند کردی گئی ہیں اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزم اسٹیفن نکلوس قانون نافذ کرنے والے ادارے میں جاسوس کی حیثیت سے کام کرچکا ہے۔

News Code 1906167

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =