رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ضرورتمند قیدیوں کی آزادی کے لئے 500 ملین تومان  کی مدد

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے موقع پرمالی اعتبار سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 500 ملین تومان کی مدد فراہم کی ہے۔

جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں عوامی سطح منعقد کیا جاتا ہے، جشن گلریزاں میں خیّر افراد سے حاصل ہونے والی امداد سے ضرورتمند قیدیوں کو آزاد اور رہا کروایا جاتا ہے۔

News Code 1906138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =