ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کے دن انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اتوار کے دن انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں انڈونیشیا کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبدالہ خیال کریں گے۔

News Code 1906128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =