افغانستان میں بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ صوبائی پولیس ترجمان کے مطابق بم سڑک کے کنارے لگایا گیا تھا اور جیسے ہی گاڑی گزری دھماکہ ہوگیا۔ بم طالبان دہشت گردوں نے نصب کیا تھا۔

News Code 1906117

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =