روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ ظریف اور لاوروف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سےمذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔

دونوں ممالک کے وزراء خارجہ باہمی مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1906072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =