رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں محفل انس با قرآن منعقد

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میںم حفل انس با قرآن کا کل بروز بدھ سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سہ پہر پانچ بجے سے آغاز ہوجائےگا۔

News Code 1906071

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =