دنیا بھر میں کوروناو ائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 29 لاکھ 39 ہزار 234 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 60 لاکھ 20 ہزار 993 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 29 لاکھ 39 ہزار 234 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 کروڑ 60 لاکھ 20 ہزار 993 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 29 لاکھ 39 ہزار 234 ہو گئیں۔

دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے6 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 10 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں پہنچ گئے۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 36 لاکھ 99 ہزار 700 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 2 ہزار547 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 10 کروڑ 93 لاکھ 82 ہزار 59 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1906045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =