مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، جس وجہ سے گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ امریکی ریاست الاباما کے ساحلی علاقوں میں اولے جبکہ بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث فلوریڈا، میسیسپی اور لوزیانا سمیت کئی ریا ستیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ