تاجیکستان کے وزیر دفاع کی میجر جنرل باقری سے ملاقات

تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تاجیکستان کے وزیر دفاع شیر علی مرزا ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف میجر جنرل محمد بقاری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ عسکری اور دفاعی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا تاجیکستان کے وزیر دفاع نے اس سے قبل ایران کے وزیر دفاع سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ تاجیکستان کے وزير دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔

News Code 1906004

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =