ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور مزاقستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں  ایران اور قزاقستان کے درمیان مضبوط  تعلقات کی طرف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قزاقستان خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پرگامزن ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلو بردی اور قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو مفید رہی ، دونوں ممالک خطے میں امن و ثبات کے سلسلے میں مشترکہ اہداف پر گامزن ہیں اور خطےکو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا دونوں ممالک کے اہداف میں شامل ہے۔

News Code 1906002

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =