کشمیر میں مزید ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کےمطابق  کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

News Code 1905975

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 8 =