بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 93 ہزار افراد متاثر

بھارت میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ ہوا ہے، ایک دن میں 93 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ ہوا ہے، ایک دن میں 93 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار گوندا اور اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔

ریاست مہاراشٹرا میں پیر سے سنیما، ریستوران اور شاپنگ مالز بند کردیئے گئے۔ جبکہ رات کا کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ویک اینڈز پر مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

News Code 1905963

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =