ہالینڈ میں زیر تعمیر ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی

ہالینڈ میں 40 سالہ حملہ آور نے زیر تعمیر مسجد السلام کو آگ لگا دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ میں 40 سالہ حملہ آور نے زیر تعمیر مسجد السلام کو آگ لگا دی۔ ہالینڈ میں اسلامی انجمن کے نائب سربراہ  فرید حبیبی نے ترک خبررساں ایجنسی آناتولی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد زیر تعمیر تھی جسے ایک 40 سالہ حملہ آور نے آگ لگا دی ۔ے کہا کہ یہ واقعہ ہالینڈ کے شہر خاوڈا میں پیش آیا۔ ہالینڈ میں اسلامی انجمن کے نائب سربراہ نے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے ذریعہ مسلمانوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کی گغي ہے۔ فرید حبیبی نے کہا کہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1905944

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =