پاکستان میں رمضان المبارک میں تمام مساجد کو کھلا رکدنے کا اعلان

پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام مساجد نماز اور ختم قرآن کے لیے کھلی رہیں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام مساجد نماز اور ختم قرآن کے لیے کھلی رہیں گی۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق مساجد کھلی رکھنے کا فیصلہ این سی او سی اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور اور صوبوں کی مشاورت سے کیا گیا۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ گذشتہ سال کی طرح 20 نکاتی احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد میں عبادات کی اجازت ہوگی۔

News Code 1905911

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =