امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے عمارت میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جب کہ علاقے کو مکمل سیل کرکے سرچ آپریشن بھی کیا گیا، حملہ آور کو اسپتال منتقل کردیا ہے جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

News Code 1905908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =