فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچاتو اہل خانہ اور محلے داروں نے شاندار استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی شہری مجد بربر 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچاتو اہل خانہ اور محلے داروں نے شاندار استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق مجدبربر کو  20 سال بعد اسرائیلی قید سے رہائی ملی ہے۔ رہائی پر مجد بربر کا بھرپور استقبال کیا گیا۔انہیں 30 مارچ 2001 کو اسرائیلی فورسز مزاحمتی تحریک میں حصہ لینے پر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے راس العمود  سے گرفتار کیا تھا جب انکی بیٹی صرف پندرہ دن کی تھی۔

News Code 1905897

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =