مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ترک صدر نے چند روز قبل بینک کے سربراہ کو بھی ملازمت سے فارغ کردیا تھا۔ اس سے قبل 20 مارچ کو مرکزی بینک کے گورنر ناصی اگبل کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔ ترک صدر نے مرکزی بینک کے سربراہ ناصی اگبل کو افراط زر کی شرح 16 تک پہنچنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ترک صدر نے چند روز قبل بینک کے سربراہ کو بھی ملازمت سے فارغ کردیا تھا۔
News Code 1905896
آپ کا تبصرہ