مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں تین پاکستانی مزدور کام کے دوران زیر تعمیر عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں واقع زیر تعمیر عمارت میں تین پاکستانی کارکن کام کر رہے تھے۔ کام کے دوران پانچویں منزل سے گر کر موقع پر ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق میتیں اسپتال منتقل کرکے ضابطے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ