بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی، کورونا وائرس کے مزید 68 ہزار مریض سامنے آ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی، کورونا وائرس کے مزید 68 ہزار مریض سامنے آ گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود مارکیٹوں میں عوام کا رش ہے۔ بھارت میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک لاکھ 61 ہزار 881 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 20 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود مارکیٹوں میں عوام کا رش ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ریاست مہاراشٹر میں کل رات  سے رات سےکرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ بھارت کورونا وائرس میں مبتلا ممالک کی فہرست میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جبکہ برازیل تیسرے نمبو پر ہے۔

News Code 1905868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =