مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان بلند مدت تعاون پر مبنی قرارداد ایران کی مزاحمتی اقتصادی پالیسی کا حصہ ہے۔ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا کہنا ہے کہ دنیا صرف قانون شکن اور بد عہد امریکہ اور تین یورپی ممالک تک محدود نہیں ، امریکی صدر بائیڈن کی ایران اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر تشویش یقینی ہے۔ مشرقی بلاک میں اقتصادی شکوفائی امریکہ کے زوال میں سرعت کا باعث بنےگی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان بلند مدت تعاون پر مبنی قرارداد ایران کی مزاحمتی اقتصادی پالیسی کا حصہ ہے۔
News Code 1905864
آپ کا تبصرہ