روس کے وزیر خارجہ لاوروف پاکستان کا دورہ کریں گے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

روس اور پاکستان کے باہمی تعلقات میں حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے دونوں ممالک نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، منشیات کی روک تھام اور سکیورٹی امور میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم کررکھا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ موجودہ حکومت کے دور میں 2018 اور 2020 میں 2 بار ماسکو کا دورہ کرچکے ہیں۔

News Code 1905862

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =