مہر خبررسان ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 7 مختلف مقامات پر آندھی اور بگولوں نے تباہی مچائی جبکہ دیگر جنوبی ریاستوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔بگولوں کی زد میں آتے ہوئے کم سے کم 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں شدید آندھی اور بگولوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1905835
آپ کا تبصرہ