شام کی قومی فٹبال ٹیم تہران پہنچ گئی

شام کی قومی فٹبال ٹیم ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ساتھ دوستانہ کھیل کے لئے تہران پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی قومی فٹبال ٹیم ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ساتھ دوستانہ کھیل کے لئے تہران پہنچ گئی ہے۔

شام کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی آج صبح امام خمینی ايئر پورٹ پہنچے ۔ شامی ٹیم تہران میں فٹبال تمرینات کے بعد 30 مارچ کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ساتھ آزادی اسٹیڈیم میں کھیل کا مظاہرہ کرےگی۔

News Code 1905833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =