یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مشکل ہے

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کو محفوظ اور منظم انداز میں چھوڑنا چاہتے ہیں۔ افغانستان میں زیادہ عرصے تک رہنے کا ارادہ نہیں۔ 

جو بائیڈن نے کہا کہ ہم افغانستان سے نکلیں گے سوال یہ ہے کہ کب نکلیں گے۔ افغانستان میں اگلے برس میں امریکی فوجوں کو نہیں دیکھ رہا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تارکین وطن کے معاملے پر میکسیکو سے بات چیت جاری ہے۔

News Code 1905812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =