پاکستان کی کرکٹ ٹیم کل جوہانسبرگ روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق 35 ارکان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔

News Code 1905807

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha