مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 53 ہزار 476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر، گجرات، پنجاب سمیت 6 بھارتی ریاستوں میں ملک بھر کے 80 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے، بھارت کی کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن لگآنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 3 لاکھ سے اوپر چلی گئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یورپین ملک ہنگری میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر اگلے ماہ سے اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔
آپ کا تبصرہ