افغان صدر اشرف غنی سے امریکی وزیر دفاع کی ملاقات

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورہ پر کابل پہنچے جہاں اس نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی۔ افغان صدارتی محل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا۔امریکی وزیرِ دفاع نے  افغانستان کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1905757

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =