مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں پچھلے ہفتے کے مقابلے میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث فرانس، پولینڈ اور یوکرائن کے حصوں میں آج سے پابندیوں میں سختی کا اعلان کیا گیا ہے۔
یلجیئم، سوئٹزرلینڈ، اسپین، پرتگال اورانڈونیشیا میں آسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں برطانیہ اور فرانس کے وزرائے اعظم نے آسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی ہے۔
آپ کا تبصرہ