برطانیہ میں خواتین کو جنسی ہراسانی کا سامنا

برطانیہ میں 16 برس سے زائد ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں 16 برس سے زائد ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سروے کے مطابق ہر 14میں سے ایک خاتون کو جنسی زیادتی یا حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ نشانہ بنائی گئی خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہے۔سروے کے مطابق 6 خواتین میں سے ایک بالغ خاتون نے پولیس کو شکایت کی۔ 53 فیصد خواتین کو پارٹنر نے اور 10 فیصد کو فیملی اراکین نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

News Code 1905732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =