ایرانی وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے/ ترک وزير خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ داؤد اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ  ترکی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے ترک وزير خارجہ چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل ترک وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ ایرانی وزیر خآرجہ 19 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے۔

News Code 1905722

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =