امریکہ کو نسل پرست انتہا پسندوں سے خطرہ

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکہ کو سب سے زیادہ خطرہ نسل پرست انتہا پسندوں سے ہے۔ رواں سال نسل پرستانہ انتہاپسندوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔ امریکی اٹارنی جنرل نے کہا کہ جنوری میں کیپیٹل ہل عمارت پر انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی اولین ترجیح ہے۔

News Code 1905710

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =