ترک صدر کے محافظ نے خود کشی کرلی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے 28 سالہ محافظ نے اعلی حکام پر الزامات عائد کرتے ہوئے خودکشی کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ویبگاہ دووار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے 28 سالہ ایک محافظ مہمت بولٹ نے اعلی حکام پر الزامات عائد کرتے ہوئے خودکشی کرلی ہے۔ مہمت بولٹ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے ، اردوغان کے محافظ میں اپنے خط میں اعلی حکام پر الزامات عائد کرتے ہوئے وصیت کی ہے ترکی کے اعلی حکام کو اس کے جنازے میں شرکت کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ادھر اپوزیشن رہنما مورات بیکان نے وزیر داخلہ کو ایک خطے تحریر کیا ہے جس میں پولیس اہلکاوں میں خودکشی کے رجحان پر تشویش کا اظءار کیا گیا ہے۔

News Code 1905686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =