افغانستان نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن افغانستان نے زمبابوے کا 108 رنز کا ہدف 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابوظبی ٹیسٹ میں زمبابوبے کے خلاف افغانستان کی فتح کے آثارگزشتہ روز ہی نمایاں ہوگئے تھے۔ زمبابوے کے ہدف کے تعاقب میں رحمت شاہ نے 58 رنز بنائے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ابراہیم زادران 29 رنز کے نمایاں بیٹسمین رہے۔

News Code 1905657

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =