جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔

اطلاعات کے مطابق  وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی، اہلکار کی شناخت امر جیوتی کے نام سے ہوئی ہے جو کیرالہ کا رہائشی تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے لیکر اب تک بھارتی فوج کے کرنل سمیت 5 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں ۔

News Code 1905625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =