مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذراغع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔ خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے ہیں ۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔

برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔
News Code 1905623
آپ کا تبصرہ