پاکستان کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب  10 گرام سونے کی قیمت  میں 43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔

News Code 1905578

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =