سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے جنوب میں داعش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی نے عراق کے مرکزي صوبہ صلاح الدین میں تازہ ترین کارروائی میں داعش  دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ صلاح الدین سے سامراء میں داخل ہونا چاہتے تھے۔ جبکہ عراق کی رضاکار فورس نے ان کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔

News Code 1905571

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =