دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 26 لاکھ 1 ہزار 33 افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1 ہزار 33 ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1 ہزار 33 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ 27 ہزار 419 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 89 ہزار 441 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 9 کروڑ 27 لاکھ 670 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

News Code 1905559

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =