ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیات پر خصوصی توجہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیات پر خصوصی توجہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیات پر خصوصی توجہ ہے۔ قالیباف نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے ایک پھلدار درخت کاشت کرنے کے بعد کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کی شجر کاری ، سبز فضا اور ماحولیات پر خاص توجہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ماحولیات پر توجہ پارلیمنٹ کی خصوصی ترجیحات میں شامل ہے۔ قالیباف نے کہا کہ ماحولیات کے بارے میں قانون بنانے کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں اور ماحولیات پر ہماری خاص توجہ مرکوز رہے گی۔

News Code 1905547

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =