افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے ميں 7 مزدور جاں بحق

افغانستان کےصوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کےصوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ برادری سے تھا۔

اطلاعات  کے مطابق صوبے ننگرہار میں نامعلوم  مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ننگر ہار پولیس چیف کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گولی مارنے سے پہلے ان کے ہاتھ باندھ دیے گئے تھے تاہم تفتیش کے دوران 4 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

News Code 1905525

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha