مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میانمار کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے فوجی کودتا کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن میں مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد50 تک پہنچ گئی ہے۔ احتجاج کے دوران درجنوں افراد زخمی بھی ہوئےہیں۔

میانمار کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے فوجی کودتا کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن میں مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
News Code 1905511
آپ کا تبصرہ