امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔

ہائی وے پولیس حکام کا کے مطابق 12 افراد موقع پرہی  دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 اسپتال میں ہلاک ہوئے۔

News Code 1905499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha